Analyse @ccpolahore's tweets
@ccpolahore
| 101,316 followers
سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر نے ٹریفک پولیس لائنز مناواں کے نئے سٹیٹ آف دی آرٹ مین سیکورٹی گیٹ کا افتتاح کیا۔
سی سی پی او لاہور نے حال ہی میں قائم ہونے والے سمارٹ لائسنسنگ سنٹر کا بھی معائنہ کیا
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور پولیس سروسز کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ https://t.co/m9EEWUFBQQ