Analyse @AliAminKhanPTI's tweets
We use to hear about banana republic but here we have gone far ahead of that institutions have become a joke and mafias getting paid with people tax money they are ruling people like slaves shame on such elements
ایک 70 سالہ بزرگ شخص کی بہادری کا لیول چیک کریں ، کل شب 3:23 منٹ پر محض یہ بتا رہے تھے کہ میرے گھر کو وفاقی تحقیقاتی ادارے کے اہلکاروں نے بڑی تعداد میں گھیر لیا ہے ، اعظم سواتی صاحب نے کبھی مدد کی درخواست نہیں کی بلکہ اطلاع دی ہے ، یار !! کم از کم عمر کا ہی لحاظ کر لیا کرو 👇 pic.twitter.com/Qo8wGySIjJ