Analyse @RwpPolice's tweets
@RwpPolice
| 258,678 followers
شہیدکانسٹیبل محمد نیاز کی دو صاحبزادیوں کی شادی کے موقع پر راولپنڈی پولیس کی والہانہ شرکت، SSP/OPS وسیم ریاض خان نے بارات کا استقبال کیا اور بیٹیوں کے سر پر دست شفقت رکھتےہوئےتحائف اور دعاؤں کےساتھ رخصت کیا۔ شہداء کے بچے ہمارے بچےہیں اور ہم انکے وارث ہیں۔ CPO سید شہزاد ندیم بخاری https://t.co/Td9xEzaMS5