Analyse @Rporwp's tweets
@Rporwp
| 85,684 followers
جہلم.دم کروانے کے بہانےخاتون کوجنسی زیادتی کانشانہ بنانے والے 3ملزمان گرفتار،مقدمہ درج.
متاثرہ خاتون کی درخواست پرتھانہ جلالپورمیں مقدمہ درج کرکے ملزمان کوگرفتارکرلیاگیا۔
مقدمہ کی میرٹ پرتفتیش عمل میں لاتےہوئےملزمان کوٹھوس شواہدکےساتھ چالان عدالت کرکےقرارواقعی سزادلوائی جائےگی. https://t.co/eBVKHS9pqS