Analyse @Rporwp's tweets
@Rporwp
| 85,684 followers
راولپنڈی پولیس کی موثرتفتیش وپیروی کےنتیجہ میں معززعدالت کابڑافیصلہ
پاکستانی نژادامریکی خاتون وجیہہ سواتی کےقتل میں ملوث سابقہ شوہرمجرم رضوان حبیب کوجرم ثابت ہونےپرسزائےموت،17سال قید اور7لاکھ ہرجانہ،شریک مجرمان حریت اللہ اورسلطان کو7/7سال قیداور1/1لاکھ روپےہرجانہ کی سزاسنائی گئی. https://t.co/tjat6NC139