Analyse @Rporwp's tweets
@Rporwp
| 85,684 followers
اٹک۔تھانہ حضروپولیس نے3اشخاص کوفائرنگ کرکےزخمی کرنے والےملزم کوگرفتارکرلیا۔
ملزم عمرعرف اجنبی نے3روزقبل رویدشاہ سےلین دین کےتنازعے پرفہیم شاہ،توفیق شاہ اور رویدشاہ کوپسٹل سےفائرکرکےزخمی کیاتھا۔
گرفتارملزم کوٹھوس شواہدکیساتھ چالان عدالت کرکےقرارواقعی سزادلوائی جائےگی۔ https://t.co/b90ZUDfQBV