@OryaMaqboolJan | 962,037 followers
جادو وہ جو سر چڑھ بولے
توشہ خانہ کیس عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا۔ سنئیر صحافی / تجزیہ کار غریدہ فاروقی اور عامر ضیاء کی رائے دیکھیے pic.twitter.com/BuaPDbSPd3

Tweet Engagement Stats

Stats are based upon replies and quotes of this tweet

Engagement Map

Quotes
Replies
Retweets
Trendsmap

Replies and Quotes

Total of 17 replies and 8 quotes found
In reply to @OryaMaqboolJan
University of corruption and money laundering pic.twitter.com/LXspXkvZfm
 
In reply to @OryaMaqboolJan
پی ٹی آئی کے چیرمین سابقہ وزیراعظم عمران خان صاحب 26 نومبر کو قوم کو ایک سرپرائز دیں گے؟ آپ کے آپشن یہ ہیں۔۔ 1۔ کیا حکومت گر جائے گی۔ 2۔کیا وہ دوبارہ وزیراعظم بن جاہیں گے کیا توشہ خانہ میں گھڑی اور دیگر قیمتی تحائف واپس کر دیں گے۔۔ ان میں سے آپ کا آپشن کیا ھے ؟؟؟؟
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اوریا صاحب! کسی نے درست کہا تھا کہ عروج کی تو ایک حد ہے مگر پستی اور زوال کی کوئی حد نہیں اور آپ ایک نوسرباز چور کے لئے خود کو گراتے چلے جارہے ہیں۔
 
Hakoomat ki aik lakh koshishain sur gharida ki aik crore koshishon se bhi faraq nahi para 😂😂
 
In reply to @OryaMaqboolJan
چور وہ جو اُس کے پیارے اُسکو آپ کے حوالے کر دیں pic.twitter.com/0GXytXRLja
 
In reply to @OryaMaqboolJan
Aap sahafat chhor kar kaftan k waqeel ban jayen
 
In reply to @OryaMaqboolJan
زرداری نے شریفوں کی سیاست کو کچھ یوں ڈبودیا ھے😂😂😂 pic.twitter.com/1BkipTanX0
 
In reply to @OryaMaqboolJan
یہ جادو اوریا مقبول کے اندر وڑھ کر اس لئے بول رہا کہ اس کو پنجاب کو نگران وزیراعلٰی بنا دیا جائے ۔ ایڈوانس سوری
 
بُڈھا وہ جو صبح شام پورن دیکھ کے بولے
 
In reply to @OryaMaqboolJan
یہ جادو ہی ہے جو موسی اور ہارون کی موجودگی میں سامری نے پوری قوم پر کر دیا تھا لہذا یہ ثابت ہوا کہ جادو پوری قوم پر بھی ہو سکتا ہے اور یہ آپ پر بھی ہو چکا ہے
 
In reply to @OryaMaqboolJan
بات آپ کی جادو تک آکر ہی ختم ہوتی ہے۔۔۔۔۔
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اگر آپ میں عقل ہے تو یہ بات سمجھنے کی ہے ۔ یعنی عمران خان کے جو فالوورز ہیں وہ اتناحمیر دماغ ہیں کہ وہ توشہ خانہ کےمعاملے میں غیر قانونی اور غیر اخلاقی کام میں ملوث ہونے کے باوجود عمران کے ایسے ذہنی غلام ہیں جو اچھائی اور برائی کو نہیں دیکھتے۔ اگر اس قوم پر دجال آگیا تو خدا حافظ
 
In reply to @OryaMaqboolJan
آخر مان ہی گئی، وِچوں خان نُوں پسند کردی ہے
 
بنی گالا نمبر 1
 
تعریف وہ جو غیر کرے
 
In reply to @OryaMaqboolJan
Toshakhana kia aap logo k hotay hoeay usay baray baray juram maaf hongay.....
 
اب لفافہ صحافی بھی @ImranKhanPTI کے حق میں بولنے شروع کیونکہ وہ بھی جانتے ہیں عمران خان ایک سچا اور نڈر لیڈر ہے۔
#عمران_خان_سچا_ایماندار_لیڈر
 
اب کی بار ڈرٹی ہیری، عمران خان پر بلوچ دہشتگردوں کے ذریعے حملہ کروائے گا۔۔۔ ریموٹ کنٹرول بم بلاسٹ کا الزام بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی پر لگایا جائے گا کیونکہ نواز شریف کے لئے لیول پلیینگ فیلڈ مہیا کرنے کا یہی آخری راستہ بچا ہے- عادل راجہ
@soldierspeaks
siasat.pk/forums/threads…
 
In reply to @OryaMaqboolJan
مجے غریدہ سے مکمل ہمدردی ہے 🙂
 
In reply to @OryaMaqboolJan
آتا ہے دجالی بابا آپ کو دیکھ کر یقین آتا ہے کہ جادو واقعی سر پر چڑھ کر ہی بولتا ہے اور انسان کا دماغ توازن کسی بھی عمر میں بہک سکتا ہے ۔جیسے آپ کے ساتھ ہوا۔۔🙄
 
#SackRanaSana
#SackGeneralFaisal
#WeTrustImranKhan
#حقیقی_آزادی_مارچ
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
#الیکشن_کراو_ملک_بچاو
#نیچے_اترو_کرسی_سے
#الیکشن22کروڑعوام_کامطالبہ
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
 
In reply to @OryaMaqboolJan
کوئی دلچسپی نہیں ہےکہ پاکستان کانیاسپہ سالارکون ہومگریہ کہ اپنےساتھ لیفٹیننٹ جنرل کےعہدےسےاوپرسب کےاندرون ملک اوربیرون ملک اثاثےضاہرکرے- یہی ہم توقع کرتےہیں کہ عام عدالتوں سےلےکرسپریم کورٹ تک سارےجج بھی اپنےاندرون اور بیرون ملک اثاثےضاہرکریں-پتہ چلےکہ عوام کوانصاف میں رکاوٹ کیوں؟
 
In reply to @OryaMaqboolJan
یہ میں خواب تو نہیں دیکھ رہا 😳😳
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
پھر وہ جادو سب کو سیکھا دیں تاکہ سب چوری کریں۔
 

Retweeters

No retweeters found
1,395 retweeters not shown
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.