Analyse @ColhashimDogar's tweets
@ColhashimDogar
| 239,048 followers
26 نومبر حقیقی آزادی مارچ کے لیے تیاریاں جاری آج ڈیرہ جمشیر کلاں میں حلقے کے لوگوں سے ملاقاتیں کی اور حقیقی مارچ کے لیے حکمتِ عملی اور لائحہ عمل طے کیا-قصور سے ایک بڑا قافلہ انشاءاللہ راولپنڈی پہنچے گا-
#کپتان_آ_رہا_ہے
#انقلاب_عمران_کے_سنگ https://t.co/ujTjTHeXCh
#کپتان_آ_رہا_ہے
#انقلاب_عمران_کے_سنگ https://t.co/ujTjTHeXCh