Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
@OryaMaqboolJan
| 1,356,833 followers
اسٹبلشمنٹ اور نون لیگ دونوں نے اپنی عزت داؤ پر لگا کر عمران کو نکالا ۔ اب دونوں واپس اکھاڑے میں آگئے ہیں ، ایک کو شک ہے میرے ٹیکس کاغذات اس نے لیک کیے اور دوسرا کہتا ہے یہ مجھ پر ارشد شریف کا کیس ڈال رہا ہے ۔ دونوں آمنے سامنے آگئے ہیں۔ کیا ہوگا ؟ جس کی لاٹھی اس کی بھینس