اوریا صاحب!! جماعت اسلامی کا ورکر آپ جیسے آستین کے سانپ کو پہچان چکا ہے. اب آپ انہیں مزید دھوکہ نہیں دے سکتے. آپ کا سورج آپ کے قائد عمران خان کے ساتھ ہی غروب ہو رہا ہے. ان شاء اللہ.
ویسے اوریا صاحب انتہائی احترام سے عرض ہے کہ ایک طرف آپ شریعت کے نفاذ کی بات کرتے ہیں اور دوسری طرف عمران خان کا ساتھ دیتے ہیں جس نے اپنے دور حکومت میں سودی نظام نافظ رکھا جسے قرآن نے اللہ اور رسول صل سے جنگ دیا ہے۔آپ خود ہی بتا دیں کہ یہ منافقت نہیں تو پھر کیا ہے؟
اصل میں جدید سوشل میڈیا میں اب پرانے کالم نگار کی جگہ ختم ہورہی ہے،اس لیے اپنے آپ کو ان رکھنے کے لیے فضول کالم لکھتے ہیں۔ان کو یہ نہیں پتہ کو اب یہ کالم پڑھتا کون ہے۔
اللہ تعالیٰ اپکی نیک نیتی اور اس اصلاح کی کوشش پر اجر عظیم عطا کرے ۔سر بات اتنی ہوتی ہے جب اپ ان جماعتوں کی اصلاح کی کوشش کرتے ہیں یا انکی کسی پالیسی سے اختلاف کرتے ہیں تو ساتھ میں دوسری جماعتوں کے رویوں پر بھی بات کر دیا کریں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا