@OryaMaqboolJan | 948,911 followers
بلاول کے نانا ، پیپلز پارٹی کے قائد عوام اور فخر ایشیا ذوالفقار علی بھٹو پر الزام ہے ۔ دفاع کون کرے گا ؟ اقتدار کی مجبوریاں ہوتی ہیں ۔ نانا کی بھی تھیں اور نواسے کی بھی ہیں

Tweet Engagement Stats

Stats are based upon replies and quotes of this tweet

Engagement Map

Quotes
Replies
Retweets
Trendsmap

Replies and Quotes

Total of 159 replies and 49 quotes found
جواب تاریخ نے کب کا دے دیا ہے ۔ فکر ناٹ
 
In reply to @OryaMaqboolJan
بیڑا غرق کر دیا ہے ملک کا،پھر کہتے ہیں کہ ان کو فرعون نہی فرشتے سمجھو.ملک میں 4 مارشل لاء سبزی فروشوں نے لگائے تھے؟ امریکہ کے خادم اور قوم کیلئے فرعون ؟؟ قسم سے،اب تک پاک فوج پورے ادارے کی دل سے عزت کرتے رہے،مگر اب محبت اور عزت، ادارے میں موجود صرف پاک لوگوں سے رہ گئ ہے. pic.twitter.com/hPakQndXqv
 
 
محترم کوئی خواب شاب ہی سنا دیں۔ مزہ نہیں آرہا۔ اگلے آرمی چیف کا کوئی ذکر ہی ڈھونڈ دیں حدیثوں سے؟ پیوٹن کب تک عالم اسلام کا سپہ سلار بن جائے گا؟
 
تمہاری اماں کی بھی مجبوریاں تھیں تمہارے باپ سے خیانت ورنہ تم کب پیدا ہونے والے تھے لعنتی
 
چپ کر جا نہی تے @QamarKairaPPP صاحب نے آ جانا دسن لئی
 
شکر ھے کہ
بھٹو بھی اس تقریر کے بعد مرگیا
اسکی روح پاکستانیوں کو سالہاسال سے ڈرا رہی تھی۔۔
مرے بھٹو
 
تو سیاست نا کرتے، باجوہ، اب یہاں اغوا ، تشدد بلیک میلنگ ، لوٹ مار یہ سب غیر سیاسی ہے؟ #خان_صاحب_سیکیورٹی_بہتر_بنائیں #آزادی_خوداری_منزل_ہماری
 
In reply to @OryaMaqboolJan
لیکن یہ فوج کی حکومت تھی اور فیلیور بھی فوج کا تھا۔ أس وقت نہ کوٸی سیاسی پارٹی اقتدار مین۔نہ بھٹو نہ ہی مجیب۔ اگر فوج أس وقت سے سیاست سے الگ ہوتی؟ تو سیاستدانون کے أپر الزام لگنا آسان تھا۔ لیکن أس وقت کے حالات سے فوج خود کی برالزامہ نہین کرار دے سکتی؟
 
In reply to @OryaMaqboolJan
Politicians n establishment both equally invole in separation n dividing our country after seeing your character in destablizing the country Now awam is fully aware so please don't sing the old slogans they are worthless now
 
In reply to @OryaMaqboolJan
جنرل یحییٰ کا دفاع صرف جنرل یحییٰ جیسی سوچ رکھنے والا ہی کر سکتا تھا ۔ شکر کرو اس کو ایکسٹینشن نہیں ملی ورنہ پاکستان کا ایک اور ٹکڑا وہ کر کے جاتا ۔
 
In reply to @OryaMaqboolJan
باجوہ صاحب نےیہ بیان بلکل ٹھیک دیاہے۔ 1947 سے1971 تک مشرقی پاکستان اورمغربی پاکستان کےسیاستدان کسی بات پر متفق ہو کر نہیں بیٹھے تھے۔ کوئی مشترکہ آئین نہیں بناپائےتھے۔ جیسےآج کل سارےسیاستدان کرسی کرسی کررہے ہیں 1971میں بھی ایسا ہی تھاپھر نتیجہ بنگلہ دیش کی صورت میں سامنے آ گیا
 
In reply to @OryaMaqboolJan
ابھی تک نواسے کا کوئی بیان نہیں آیا بھٹو نام لگالنے سے کوئی بھٹو نہیں بن جاتا تمام ناکامیاں بھی جھولی میں ڈالنی پڑتی ہیں
 
In reply to @OryaMaqboolJan
دلال جان بکواس بند کر کسی دلے کی اولاد
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
بھٹو اس وقت کا لاڈلہ تھا انکی ڈوریں یحیٰی کے پاس تھی جنرل یحیٰی اور بھٹو دونوں کے سیاسی وعسکری غلاظت سے ہم نے خود بنگلہ دیش بنایا دونوں میں کسی ایک کو سائد لائن نہیں کیا جاسکتا
 
In reply to @OryaMaqboolJan
مگر اُس وقت مُلک کا سربراہ تو جنرل یحییٰ خان شرابی کبابی تھا حکومت تو اسٹیبلشمنٹ کی تھی؟؟ ہاں اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی ناکامی کہا جا سکتا ہے کیونکہ کہ تب بنگالی قوم جاگ گئی تھی
 
In reply to @OryaMaqboolJan
صاحب پاکستان کیلئے قربانی دینے والے صرف جماعت اسلامی ہی ہیں دنیا کے ہر قبرستان میں انہی کے کارکنان مدفین ہوئے ہیں یاد دیہانی/ رشیہ وار،امریکاوار،بنگلاوار،انڈیاوار،اسرائلی وار اور باقی آپ بخوبی جانتے ہیں ۔۔ آب بس اگلا باری #حل_صرف_جماعت_اسلامی
 
In reply to @OryaMaqboolJan
بنگالیوں کے چند خاندان جو پاکستان میں رہائش پذیر ہیں خصوصاً کراچی کے پسماندہ علاقوں میں ان کی حالت کا بغور مشاہدہ کرے تو اندازہ ہوگا ریاستی مشینری کے نمائندوں کا ان کے ساتھ کیسا رویہ ہیں؟ سرکاری حکام کے منہ سےان کی شکلیں دیکھتےہی رال ٹپکنا شروع ہوجاتاہے۔
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اوریا مقبول جان؛ صابر شاکر؛ خاور گھمن؛ عمران ریاض؛ صدیق جان؛ سمی ابراہیم؛ عارف حمید بھٹی؛ ہارون رشید؛ ارشاد بھٹی؛ معید پیرذادا جیسے لوگ روز جنرل باجوہ کو جا کر بتایا کرتے تھے جنرل باجوہ صاحب آپ میرے سگے والد سے بڑھ کر ہیں اور آپ جیسا اس دنیا میں کوئی نہیں ہے
 
In reply to @OryaMaqboolJan
پیپلز پارٹی بے نظیر بھٹو کے ساتھ ہی دم توڑ گئی تھی یہ والے تو صرف کھانے اور بچانے والے ہیں
 
In reply to @OryaMaqboolJan
چور کبھی اپنا دفاع نہیں کر سکتے قوم کا مال لوٹنے والوں کے پاس کبھی اپنے دفاع کے لئے الفاظ نہیں ھوتے جب کہ جن لوگوں نے انہیں ھمارے اوپر مسلط کیا ھے ان کے سامنے یہ کیسے بول سکتے ہیں یہ سب ضمیر فروش لوگ ھیں ?
 
In reply to @OryaMaqboolJan
بوڑھے عریاں جی سورج کی روشنی انگلی سے نہیں چھپائ جاسکتی نانا کے کارنامے بذات خود دفاع ہے
 
In reply to @OryaMaqboolJan
سچ کو آنچ نہیں، پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیاست دانوں کی بےغیرتی سے پردہ اٹھا کر مطالعہ پاکستان میں درستگی کردی، یہ پاک فوج کا قوم پر احسان ہے، تاہم آپ جیسے شرپسند کے عزائم کو بھی شدید دھچکا لگا ہے
 
In reply to @OryaMaqboolJan
Basanti ki to Buht majbooria Hai
 
In reply to @OryaMaqboolJan
بھٹو اور فوج کے گٹھ جوڑ سے ملک دو لخت ہوا اور آج پھر بھٹو کے داماد ، نواسے اور اسٹبلشمنٹ کے گٹھ جوڑ سے اس حال کو پہنچے
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
جناب کو بھی میکسیکن مرچیں لگی ہوئی ہیں پتہ نہیں خواب بھی دیکھا جائے گا یا نہیں
 
اوریا صاحب کن کو کہہ رہے ہیں ۔۔کوئی فرق نہیں ان لوگوں کو جو مرضی کہیں بس انکی کرپشن کوئی ننگی نہ کرے
 
In reply to @OryaMaqboolJan
وہ کُھسریانہ احتجاج کرے گا لیکن باجوہ کے جانے کے بعد۔
 
Awam ku hamesha dhokhy may rukha 75 sal lantio nay
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
#AzamSwati
#SackGeneralFaisal
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
#ArshadSharif
#LawlessPakistan
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#PakistanUnderFascism pic.twitter.com/PgEnYEelbj
 
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
gudar jernal ki wjha thi
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اس زلف پے پھبتی شبِ دیجور کی سوجھی اندھے کو اندھیرے میں بڑے دور کی سوجھی
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اس جنرل کو کوئی بتائے بچہ غلطی سے پیدا ہو جائے تو قصوروار دونوں ہی ہوتے ہیں
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اگر ہمت ہے تو بتاؤ سچ قوم کو ۔۔۔
 
In reply to @OryaMaqboolJan
haji sahab ye btana bhool gye ke us siyasi nakami se pehle 11 saal foji hakoomat thi.
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اوریا صاحب طاقتور کچھ بھی کھ سکتا ھے یہ تو آپ بھی اچھی طرح جانتے ھیں
 
 
کیوں بھئی پرچی چئیرمین جواب دو۔
شریفوں کوابوبناکرگندسےمنہ توویسےہی بھرلیاہےوہ نگلواوریہ چباو!
زرداری کی اولاداسطرح ننگی ہوگی یہ اسمان سوچ بھی نہیں سکتاتھا!
شہبازشریف کےدفترمیں کرسی لینےکیلئےماں کاخون بیچنےوالاجلدفٹ پاتھ پرالوبیچےگا!
🤣
@BBhuttoZardari
@BakhtawarBZ
@AseefaBZ
🤣
 
In reply to @OryaMaqboolJan
قوم کو آدھا سچ اور آدھا جھوٹ بول کر محظوظ کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔سب sبڑا جھوٹ آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کی جائے گی ۔۔
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
COAS is 100%right, we stand by him @OfficialDGISPR and we rejected anti state propaganda team of pti
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اس وقت ملک کا سربراہ کون تھا؟
 
In reply to @OryaMaqboolJan
آپکی بھی مجبوری ہے 🤣🙏
 
In reply to @OryaMaqboolJan
Shameless Generals...Rogue Army
 
سر کچھ دن پہلے ذولفقار بھٹو جونیٸر نے عوام کو کہا کہ بھٹو مر گیا ہے ۔ اب زرداری کی پی پی پی کو بھی لگتا ہے کہ فلحال ہم بھی جو نیٸر کی بات مان لیتے ہیں وقت آنے پہ بھٹو زندہ ہے کے نعرے پھر شروع کر دیں گے
 
In reply to @OryaMaqboolJan
نانا کی قبر اے ٹی ایم ہے. ووٹ لینے عوام کو بےوقوف بنانے بھٹو زندہ ہے جیسے نعرے قوم کو سوچنا ہو گا اس سے پہلے ارض پاک کی مزید ستیاناس ہو جائے. جاگو پاکستانیوں
 
In reply to @OryaMaqboolJan
تاریخ جب تمارے جیسے گدھے بتائیں تو تاریخ کا ماں بہن ایک کرکے رکتھے ہیں تم جیسے بڈوے صرف دلالی کے لئے ہوتھے ہیں تاریخ بتانے کے لئے نہیں
 
In reply to @OryaMaqboolJan
بھٹو اگر زندہ ہیں تو جواب بھی بھٹو ہی دے گا بھٹو کا نواسے تو اس قابل نہیں ہے وہ بھی پالش کرنے میں مصروف ہیں
 
In reply to @OryaMaqboolJan
جنرل (ر) یحییٰ خان صاحب ملک کے سربراہ تھے ۔پیپلز پارٹی کے قائد وہی تھے؟
 
In reply to @OryaMaqboolJan
1947 سے لے کے 2022 فروری تک بس تھوڑی سی مداخلت کی ہے۔۔۔۔
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
26نومبر کو راولپنڈی پہنچو۔ غلامی کے خلاف رجیم چینج آپریشن کے خلاف💪 اس فاشسٹ حکومت کے خلاف۔ خودداری و خودمختاری اور آزاد وطن کی خاطر۔۔۔! #نکلو_پاکستان_کی_خاطر pic.twitter.com/gRWUbo5UTl
 
In reply to @OryaMaqboolJan
پر تیری کیا مجبوری ہے یہ بات سمجھ نہیں آ رہی۔ پاخانے۔
 
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_اسٹیبلشمنٹ_نامنظور
#وہ_کون_تھا
 
 
ناکامی کے وقت سیاست دانوں کے ماتحت ہوجاتے ہیں اور کامیابی کے وقت ریجیم چینج۔
 
 
Bangladesh 🇧🇩 k log daily 2 rakat nafal partay hai k Allah ne une Pak army k azab se bachaya hai
 
In reply to @OryaMaqboolJan
غیر مقبول جان سٹھیا گیا ہے
 
نانا غیرتمند تھا پھانسی چڑھ گیا مگر بلاول تو کھسرا ہے ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ دیگا اختیدار کے لئے
 
In reply to @OryaMaqboolJan
جاتے جاتے بھی اوقات دکھا کر گیا
 
In reply to @OryaMaqboolJan
bilo rani to jawab nae dy gi😅😅
 
In reply to @OryaMaqboolJan
Barway tum toh Cocaine waley ka different karo....let the rest for others to do
 
In reply to @OryaMaqboolJan
تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے ہمارے ملک میں تو بار بار دہرائی جاتی رہی ہے اب تک دہرائی جارہی ہے مگر اچھے الفاظوں میں نہیں
 
In reply to @OryaMaqboolJan
ہم تو دیکھ رہے ہیں یہ فوجی قیادت کی ناکامی تھی اور ہے
 
In reply to @OryaMaqboolJan
29 کے بعد ضرور کریں گے
 
تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے
میں صبح کے اخبار کی سُرخی میں ملوں گا
      یہ بات بھی سچ ہے کہ میرا سر نہ ملے۔
لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
#خون_دے_کر_لانگ_مارچ_جاری_رہے_گا
#غازی_عمران_خان
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اوریا صاحب میں 16 سال کا تھا جب سے یہ بات کہا کرتا تھا۔۔ یہ سیاسی ناکامی ہی تھی اور ذوالفقار علی بھٹو اس کا زمہ دار تھا۔۔ پھر تاریخ میں آپ جسے مرضی چاہیں ہیرو بنا دیں۔۔۔
 
In reply to @OryaMaqboolJan
انتہائی مہارت سے عوام کی توجہ "کرپشن" سے ہٹاکر 50 سالہ پرانے "مس ایڈونچر" کی طرف کردی۔
 
 
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
bhaii jan ab b chup rhny ka mood hai shaid
 
In reply to @OryaMaqboolJan
Iqtidar bhutto kay pass thaa kiya jahil orya washal
 
حمودالرحمان رپورٹ جھوٹ پر مبنی تھی-
اسی لیے انڈیا نے پرنٹ کی-
وزیرخارجہ

#نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے
 
مطلب جئے بھٹو ؟
 
باقی جو ہوا ٹھیک یا غلط وہ الگ بحث ہے
آرمی چیف کے بیان سے ملکِ پاکستان سے اب بھٹو ضرور مر جاۓ گا
 
In reply to @OryaMaqboolJan
پوشیاں کرنے میں اوریا مقبول جان آج بھی پہلے نمبر پر ہے
 
In reply to @OryaMaqboolJan
All stakeholders responsible
 
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
Jhoot bolne wale p Allah pak ki laanat ho..
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اس وقت حکومت کون کر رہا تھا۔۔۔اقتدار کس کے پاس تھا۔۔کیا نٸی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا تھا۔۔۔اسمبلی اجلاس کون نہیں بلا رہا تھا اور کیوں نہیں بلا رہا تھا۔۔۔ان سوالوں کے جواب تم نہیں دو گے۔۔۔
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
درست فرمایا آپ نے اقتدار کی ہوس انسان سے خودداری چھین لیتی ہے اور بغل بچہ بنا دیتی ہے
 
In reply to @OryaMaqboolJan
Lambi lambi fekne wale baba. Japan , India , Singapore are Asia only. "Pride of Asia ".... My foot.
 
What is the stand of People Party. There was Hamood ur Rahman Commission on it
 
In reply to @OryaMaqboolJan
Ye baat karny ka Kia maqsad tha iss moqa par? Kashmir Sy dastbardar hony ki tayari to nahi ho rahi??
 
In reply to @OryaMaqboolJan
کوئی بھی اجایے یہ نون لیگ اور پی ٹی آئی والوں نے رونا ہی ہے کیونکہ فوج کا نظام بدلو ورنہ سب اسی طرح چلے گا۔ ضیاء کے جانے سے کچھ بدلا تھا کیا ؟ آلو کے پٹھو
 
In reply to @OryaMaqboolJan
ہم تو سنتے آرہے تھے جئے بھٹو آج پتہ چلا وہ تو ایک ناکام سیسدان تھے شکریہ باجوہ صاھب بتانے کا
 
In reply to @OryaMaqboolJan
نانے کے کارنامے پر روشنی ڈالنا پسند کرے گے
 
 
 
دفاع کریں یا بوٹ پالش 🤔
 
In reply to @OryaMaqboolJan
ابے بُڈھے بلاول تو اپنے نانا کا دفاع اچھے سے کر رہا ہے لیکن تجھ سے اپنے فراڈیے کا دفاع نہیں ہو پارہا ہے اب ادھر ادھر کی باتیں کر رہا... تیرا فراڈیہ ناچ ناچ کہ تھک گیا ہے... کوئی گھاس بھی نہیں ڈالتا.
 
Over 110 replies and quotes not shown

Retweeters

6,859 retweeters not shown
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.