Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
عمران خان کی حفاظت اس وقت پاکستان کی سلامتی اور بقا کے لئیے ضروری ہے ۔ تمام اداروں کو مل کر اسے یقینی بنانا ہوگا ۔اگر کسی کے دماغ کے کسی گوشے میں بھی یہ سوچ ہے کہ اس کے بعد ہم حالت کنٹرول کر لیں گے تویاد رکھیں آپ پاکستان کی بربادی کے پروانے پر دستخط کر رہے ہوںگے