Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
مولانا فضل الرحما ن اور اسحق ڈار نے خوشخبری دی تھی کہ سٹیٹ بنک سود کے خلاف شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف پٹیشن واپس لے گا ، دکھاوے کو پٹیشن واپسں لی لیکن زیر سایہ بنکوں کو واپس نہ لینے دی ۔ اب شرح سود میں ایک فیصد پر اضافہ کردیا ۔ اللہ نے قرآن پاک میں صرف جھوٹوں پر لعنت کی ہے