عمران خان نے دانشمندانہ فیصلہ کرکے پیغام دیا ہے کہ وہ ہمیشہ کیطرح سیاسی حل چاہتے ہیں پاکستانی معیشت اسوقت سیاسی افراتفری برداشت کرنے کے قابل نہیں ہے۔بہتر الیکشن کرواو نظام بدلہ جائے موجودہ معاشی،سیاسی بحران سے نکلنےکا واحد حل صدارتی نظام ہےجہاں عوامی نمائندہ سب سےطاقتور ہوتا ہے
ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ”ختمِ فیض کانفرنس”اختتام پر پرویز الہی محمود خان سٹیج پر کھلو کے اعلان کرتے کہ آج ہم اپنی اپنی اسمبلیاں تروڑنے کا اعلان کرتے ہیں لیکن ایسا نہ ہوا اور ایسا جون 2023 تک ہونا بھی نہیں اور اب وہی باندر کلہ کھیڈا جاوے گا جو وفاق میں استعفوں کے بعد کھیڈا گیا ہے