باجوہ صاحب بولا کہ ہماری فوج ۳۴ ہزار تھے - اگر یہ سارے شہید ہو جاتے تو شاید لوگ فخر کرتے - تم ہارے پیٹ دیکھائی، بزدلو - یہی ۳۰ ، ۴۰ ہزار طالبان نے دنیا کی سپر پاور کو ہرا دیا
اللہ تعالی آپ جیسے دانشوروں کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے اور لمبی زندگی عطا فرمائے تاکہ لوگوں کو اسی طرح ایجوکیٹ اور انفارم کرتے رہیں۔ اللہ تعالی سلامت رکھے آپ کو۔
By the Treasonous one with a blackened heart, full of lust for power and finances, who called ayub khan his daddy. @OryaMaqboolJan can you guess this key player's name?