@ImranKhanPTI | 18,642,313 followers
میں ان تمام لوگوں کامشکور ہوں جو کل ہمارے راولپنڈی آزادی مارچ میں اتنی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ جب تک ہم (ملک میں) قانون کی حکمرانی قائم نہیں کر لیتے اور حقیقی آزادی کی مراد نہیں پا لیتے،ہماری تحریک جاری رہے گی۔

Tweet Engagement Stats

Stats are based upon replies and quotes of this tweet

Engagement Map

Quotes
Replies
Retweets
Trendsmap

Replies and Quotes

Total of 499 replies and 101 quotes found
Un gran líder pone primero los intereses nacionales que los propios, ese es indudablemente Imran Khan.
Él podría marchar mañana hacia Islamabad y tomar el poder, pero esto desencadenaría en un conflicto mayor que es lo que busca Occidente al debilitar a las potencias emergentes.
 
In reply to @ImranKhanPTI
کرپٹ نظام چور حکمران ۔۔عمران خان آپ کی جرات کو سلام pic.twitter.com/WNOEK3ymDS
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
خان صاحب ہم آپ کے لیے نہیں اپنے آپ کے لیے ائے تھے آپ اپنی نہیں ہماری جنگ لڑ رہے ہیں کیسے گھر بیٹھ سکتے تھے ❤️ pic.twitter.com/dmqIlgNYuC
 
In reply to @ImranKhanPTI
مرشد پوری قوم آپکی مشکور ہے جس نے چار گولیاں لگنے کے بعد گھر بیٹھنے کی بجائے اتنی تکلیف میں اپنی عوام میں آنے کوترجیح دی۔ ہم آپ کا یہ احسان زندگی بھر نہیں اتار پائیں گے۔ آپ پاکستان کی آخری امید ہیں اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے آمین ❤️ pic.twitter.com/dXU0gm7f2p
 
In reply to @ImranKhanPTI
سر ہم بحیثیت قوم آپ کے مشکور ہیں آپ نے ہمیں شعور دیا ہمت دی اور سیاسی تربیت بھی کی اس سے پہلے کسی نے قوم کی اتنی خدمت نہی کی۔ اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی دے آچھی صحت کے ساتھ۔ آمین-❤️❤️❤️میں 1996 سے آپکا سپاہی ہوں آپکے ساتھ کافی سفر بھی کیے اور میں آج بھی اسی جذبے سے آپکے ساتھ ہوں۔ pic.twitter.com/ivXbRcczEQ
 
In reply to @ImranKhanPTI
پوری قوم آپکی مشکور ہے سر اتنی تکلیف کے باوجود آپ اپنی قوم کی خاطر اران کرنے کی بجائے ہم سے کے درمیان آئے۔ 🤩❤️
 
 
How many people attended is not an issue anymore for @ImranKhanPTI , who didn't attend matters now?
 
 
خان صاحب فکر نہ کریں یہ قوم آخری دم تک آپ کا ساتھ دے اور حقیقی آزادی حاصل کرکے ہی رہے گی انشاءاللہ
 
In reply to @ImranKhanPTI
ہم آپ کے مشکور ہیں خان صاحب کہ آپ ہمارے لئے ہمارے پاکستان کے لئے اس زخمی حالت میں لڑ رہے ہیں ❤️🥺🙏🏻 pic.twitter.com/Nc2aDF9JPF
 
In reply to @ImranKhanPTI
کل جیتنے لوگ گھروں سے نکلنے یہ تاریخ گواہ رہے گی کے پورا پاکستان گھروں سے باہر نکل آیا۔ pic.twitter.com/kFxTy1dsP6
 
In reply to @ImranKhanPTI
وہ چاہتا تو لاکھوں لوگوں کے ساتھ وفاق پہ چڑھائی کرسکتا تھا لیکن جانتا تھا کہ ملک اس فیصلے کا متحمل نہیں ہوسکتا لہذا اس نے پرامن طریقے سے اس سسٹم سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا۔ جیو خان pic.twitter.com/SeYdPXYRG1
 
اسمبلیاں تحلیل کرنے والی بات دراصل فیس سیونگ کیلٸے کی گٸی ۔۔نیازی کبھی بھی اسمبلیاں تحلیل نہیں کریگا ۔کیونکہ پھر اسکے
پاس رہ کیا جائے گا۔۔۔
@BBhuttoZardari
@sharjr
#عمران_کو_شرجیل_کا_چیلنج pic.twitter.com/pyFs58EL9L
 
 
مرشد پاک یہ عوام کی محبت ہیں آپ سے
 
In reply to @ImranKhanPTI
Kaptan you are our courage, we are with you till destiny of real freedom reached. #چلو_چلو_پنڈی_چلو #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ pic.twitter.com/L2kEKY4RB2
 
In reply to @ImranKhanPTI
پاکستانی سیاست کا کچھ نتیجہ نکلے یا نہ نکلے مگر ایک بات واضح ہوگئی کہ بلیک میلنگ مفاد پرستی جھوٹ دھونس دھاندلی ،ظلم وجبر اورخودغرضی کی بدبودار سیاست اور یہ کرپٹ فرسودہ انسانیت دشمن نظام بےنقاب ہورہا ہے @TahirulQadri @PTIofficial @PATofficialSM @SNoorMalikPAT pic.twitter.com/R6o9BMR6kJ
 
جو لوگ یہ کہتے ھیں کہ لگو نہیں تھے کہتے رہیں ایک طرف ان کے یہ بیان دوسری طرف گانڈ ماروانے کو تیار ھیں لیکن الیکشن سے بھاگ رھے ھیں ۔ فرق صاف ظاہر ھے۔ نیت کے بھڑے دل کے ڈرپوک گیدڑ ھو سکتے ھیں شیر نہیں۔ اندر اور باہر اور۔۔۔۔
 
ماشاءاللہ آپ کی زندگی کی خیر ہو کل آپ کے علان نے دل جیت لیے دنیا اور پاکستان سوچ رہا تھا آپ اسلام آباد کا رخ کرو گے اس سمندر کے ساتھ کسی نے اس علان کی امید نہیں کی تھی کہ آپ اسمبلیوں سے استعفوں کا کہوں گے یہ سوچ جزبہ آپ جیسے بہادر مرد مجاہد ہی کر سکتا ما شاءاللہ ہم آپ کے ساتھ ہیں
 
 
Un líder pakistaní que los yankis no quieren. Por no ser sumiso ni servil a intereses otanistas.
 
In reply to @ImranKhanPTI
ہم گواہی دینگے کپتان کہ تم کھڑے تھے۔۔ ہمارے لیے ہمارے بچوں کے مستقبل کے لیے۔ youtu.be/QQ0QWfo9uME
 
In reply to @ImranKhanPTI
خان صاحب آپ کو عدلیہ میں جج کا امتحان لازم اور فوج میں قانون سازی کرکے تربیت اور نظام بدلنے کی ضرورت ہے چہرے بدلنے سے تبدیلی ممکن نہیں۔۔ایک بندے کے جانے سے ملکی و عالمی اسٹیبلشمنٹ کا رجیم چینج منصوبہ رکے گا۔
 
In reply to @ImranKhanPTI
ڈائری لے کر نکلا تھا، لشکر لے کر واپس آ رہا ہے۔۔۔💪🇵🇰🇧🇫 pic.twitter.com/zzYcIeo3D5
 
In reply to @ImranKhanPTI
عمران خان کو اس حالت میں دیکھ کر دل بہت درد کر رہا ہے😢 pic.twitter.com/fZZjCVJVFr
 
In reply to @ImranKhanPTI
سر اپ کا اس قوم پے احسان ہے جو ہماری نسلیں بھی نہیں جکا سکتی
 
 
 
 
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
شکریہ کپتان۔ ہجوم کو قوم بنانے کا شکریہ۔ ہار نہ ماننے کا شکریہ۔ ہر قسم کی قربانی دینے کا شکریہ۔ آخری بال تک لڑنے کا شکریہ۔
 
In reply to @ImranKhanPTI
خان صاحب ہم آپ کے مشکور ہیں آپ نے ہمیں ایک قوم بنایا 🙏
 
مرشد پوری قوم آپکی مشکور ہے جس نے چار گولیاں لگنے کے بعد گھر بیٹھنے کی بجائے اتنی تکلیف میں اپنی عوام میں آنے کوترجیح دی۔ ہم آپ کا یہ احسان زندگی بھر نہیں اتار پائیں گے۔ آپ پاکستان کی آخری امید ہیں اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے آمین ❤️
 
عمران خان صاحب ان میں موجود میں بھی ایک ہوں آپ کے نظرئیے کے ساتھ کھڑا ہوں
 
Khan Sahab !!
We love to give Turk people example.
But we are unlike Turk people.
Sawati arrested again.
Read between the lines.
 
In reply to @ImranKhanPTI
پاکستان میں قانون کی حکمرانی دی گریٹر پاکستان موؤمنٹ کے پلیٹ فارم سے عمل میں آئے گی، انشاء اللہ۔ آپ کے پیروکاروں کو اس بات کا بالکل بھی ادراک نہیں ہے کہ آپ کے پاس نہ تو کوئی پروگرام ہے اور نہ اس پروگرام کو قابل عمل بنانیوالی ٹیم۔
 
In reply to @ImranKhanPTI
جب راولپنڈی میں لیاقت باغ سمیت متعدد گراؤنڈ جلسے کے لیئے دستیاب ہوں پھر بھی آپکو رحمان آباد میٹرو پل کے نیچے 15 فٹ چوڑی سڑک پر جلسہ کرنا پڑ جائے تو سمجھ جایئں کہ عوام آپکو مسترد کرچکی ہے۔ یوتھیئے سب واپسی کی گاڑی پکڑیں شاباش😂😂😂😂
 
In reply to @ImranKhanPTI
عوام کی محبت اور یقین ھے عمران خان توقع سے زیادہ لوگ پنڈی آئے ملک بھر سے اتنی بڑی عوامی طاقت کو اسلام آباد لے کر چلے جاتا تو خود سوچو کیا کچھ نہیں ھو سکتا تھا اتنی عوامی طاقت رکھنے کے باوجود ملک کا سوچنا اور اسلام آباد نہ جانا۔۔
 
In reply to @ImranKhanPTI
کچھ کنٹینر لگا کر آنسو گیس پھینکنے کی پریکٹس کرتے کرتے تھک گئے کچھ ایمرجنسی لگانے کا خواب سجائے گھر جارہا ہے عمران خان نے قوم کو انتشار سے بچا لیا اور معیشت پر بھی امپورٹڈ حکومت کو ایکسپوز ہر دیا اسمبلیاں توڑنے اور استعفے دینے والی 2 مختلف باتیں مگر اسمبلیاں توڑ الیکشن بہتر ہیں pic.twitter.com/qIuNoPPlel
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
حقیقی آزادی والے سنگل شاپر لے کر آئے تھے اس لیے شاپر پھٹ گئے اور آزادی نہیں مل پائی
 
In reply to @ImranKhanPTI
میرے عمران خان صاحب کی فوج 😍❤️🌹 pic.twitter.com/3rtFGkMwSJ
 
In reply to @ImranKhanPTI
آپشن صرف 2 ہیں نمبر1 #الیکش تا کہ قوم ووٹ کی پرچی کے زریعے اپنے جذبات کا اظہار کرے & ملک بحرانی کیفیت سے نکلے نمبر2 #ضد عمران دشمنی میں سسکتے بلکتے پاکستان کو نوچنے بھنبھوڑنے والے کت خانے کی سرپرستی & جرنل نانی کے ویڈیو بزنس میں بطور شٸیر ہولڈر تنزلی و تباہی کا سفر
 
 
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
کم از کم 6 کلو میٹر تک لوگوں کا ہجوم تھا تاریخ کا سب سے بڑھا پاور شو تھا #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
پھر کچھ یو ہوا کہ یوٹرن لیا
 
#انٹرٹینمنٹ, #شغل, #فن, #مستی, #موجیں
 
 
 
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
اس گندے نظام میں سے نکلنا ہی بہترین حل۔ خان صاحب جب چوکیدار ہی چور اور کرپٹ ہو۔ یہی بہترین فیصلہ ہے۔ اللہ کرے نیا آرمی چیف باجوہ جیسا نا ہو۔ اپنے ادارے کو مضبوط کرے ہم انکے ساتھ ہونگے۔
 
.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#کیسالگا_سرپرائز
 
 
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
این-اے176۔ انشاءاللّٰہ ایم این اے : #انجینئرملک_بلال_احمدکھر راولپنڈی اپنے کپتان کے تاریخی استقبال کے لئے تیار۔ #ملتے_ہیں_پنڈی_میں #عمران_خان_بچائےگا_پاکستان #حقیقی_آزادی_مارچ #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ #امپورٹڈ_فیصلے_نامنظور #نکلو_پاکستان_کی_خاطر Engr Bilalkhar pic.twitter.com/UiyTrAi2O6
 
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
خان صاحب آپ نے ہم سب کو مقروض کر دیا pic.twitter.com/uqxdYIZeyQ
 
In reply to @ImranKhanPTI
74 سالہ ٹکر کا اعظم سواتی اللّٰہ تعالیٰ استقامت دے ♥️ pic.twitter.com/eYMXNFaGKM
 
In reply to @ImranKhanPTI
اپنے اس کمرہ مین سے کہو کہ تھوڑا سا اوپر کرو کیونکہ اس میں خالی جگہ بہت ہے
 
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
Love you 💓 عمران خان
 
In reply to @ImranKhanPTI
کیسے ہیں سر۔۔؟؟ @KhSaad_Rafique لوہے کے چنے کچھ طبیعت صاف ہوئی۔۔؟؟
 
In reply to @ImranKhanPTI
اس جذبے کو کسے شکست دو گے حاجی صاحب یہ ہے وہ ٹکر کے لوگ 👇👇👇👇👇💪💪💪 please follow me all PTI supporters please pic.twitter.com/EGMxD1A32N
 
In reply to @ImranKhanPTI
بزدل قوموں کے بہادر لیڈر کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے بولنے والوں سے میرا سوال ہے عمران خان کو گولیاں مار دی گئی کیا کیا آپ لوگوں نے۔کیا عمران خان کے مرنے کا انتظار کر رہے ہیں بھد میں کچھ کرو گے سچ تو یہ ہے کچھ نہیں کر سکتے ہو ہم بزدل ہیں یہ ماننا پڑے گا pic.twitter.com/yAs0yHVmdt
 
In reply to @ImranKhanPTI
خان صاحب شکریے تو آپ کا ہے ایک درد ایک تکلیف کے ساتھ سفر کیا صرف ہمارے لیا پاکستان کے لیے ❤️❤️❤️❤️❤️
 
In reply to @ImranKhanPTI
خان صاحب آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔ دلدار خان سہوترا صوبائی اقلیتی نائب صدر pic.twitter.com/jDb53v3BSV
 
انشاءاللہ خان صاحب ہم تمہارے ساتھ ہے
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
90 لاکھ کی بلٹ پروف ونڈوز والے گھر بلٹ پروف گاڑی اور پھر جہاز سے نکل کر ہیلی کوپٹر اور پھر بلٹ پروف گاڑی کے بلٹ پروف شیشے کے پیچھے بیٹھ کر بھاشن دیتے ہو کے موت سے نہیں ڈرتا، شرم تو نہیں آتی تم جیسے ٹپوری کو کہ جس نے قوم کو جھوٹ اور بکواس میں ڈال کر اپنی سیاست کھیلی اور مال بنایا
 
In reply to @ImranKhanPTI
آج میرا ایک دوست کہہ رہا تھا۔ بھونکنے والے کتے کبھی کاٹتے نہیں ہیں
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
اعظم سواتی کی گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ چہرے بدل بھی جائیں کرتوت نہیں بدلتے, ڈرٹی ہیری باز نہیں آ رہا 😡⁦🖐️⁩ pic.twitter.com/4Vz1B8yKaV
 
We are thankful to you for giving us hope courage and guidelines you are true leader who stood for us who sacrifices everything for us. We owe you.
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
 
 
In reply to @ImranKhanPTI
Kal ap ko daikh kar bohat hosla tha lakin bohat Dil dukha is takleef mein daikh k ❤️🇵🇰💪
 
In reply to @ImranKhanPTI
اللّہ آپکو لمبی عمر عطا کرے ہمارے سروں پہ سلامت رہیں خان صاحب آمین
 
In reply to @ImranKhanPTI
مشکور تو یہ عوام ہے آپ کی بے لوث جدوجہد کی ہے اس ملک کے لئے۔سب سے بڑھ کر شعور دیا ہے اس قوم کو۔ اللّٰہ سلامت رکھے۔آمین
 
In reply to @ImranKhanPTI
عمران خان کو آب قانون کی حکمرانی یاد آئی ۔دیر آید درست آید۔ pic.twitter.com/9JO1n98QAZ
 
#ReleaseAzamSwati
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
 
In reply to @ImranKhanPTI
3 ہفتہ ہوگئے پاکستان کے مقبول ترین لیڈر عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی درج نہیں ہوسکی اور ایک دن میں ایک بزرگ سیاستدان اعظم سواتی گرفتار بھی ہوگئے اور ایف آئی آر بھی درج ہوگئی افسوس کی بات ہے
 
In reply to @ImranKhanPTI
رزلٹ آنے شروع ہوگئے ہیں آزاد کشمیر کے الیکشن کے #سرخرو_نوازشریف
 
In reply to @ImranKhanPTI
Khan sab aap mashkoor na ho hum aap key mashkoor hai key aap hamarey leye itney takaleef bardashat ker rahey hai 😥😥😥
 
In reply to @ImranKhanPTI
ھم حاضر ہیں اپنے محبوب لیڈر کیلٸے
 
In reply to @ImranKhanPTI
ان میں سے ایک میں بھی ہوں شکریہ خان صاحب انشاء اللہ یہ جنگ ہم سب پاکستانی جیت جائے گے
 
In reply to @ImranKhanPTI
Khan sahib ap nae rat k jalsy m rula diya ap par to jaan bhe kurbaan hai hazoor
 
 
 
 
Over 500 replies and quotes not shown

Retweeters

24,460 retweeters not shown
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.