Analyse @RaheeqAbbasi's tweets
@RaheeqAbbasi
| 284,808 followers
جنرل باجوہ کی فیملی کے اثاثوں کی خبرکے جواب میں @OfficialDGISPR کی طرف جاری کیاگیابیان غیر ضروری ہے۔ آئی ایس پی آر افواج پاکستان کا ترجمان ادارہ ہے ۔ اس ادارے کا کسی افسر کےپر ذاتی معاملات کے جواب دینے کے لئے استعمال ہر گز مناسب نہیں۔ افسر کے معاملے کو ادارے کا مسئلہ نہ بنائیں