Analyse @RaheeqAbbasi's tweets
@RaheeqAbbasi
| 284,808 followers
جنرل باجوہ جاتے جاتے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے لئے مزید مسائل کتنے مسائل پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ آج پہلے اعظم سواتی کو جنرل فیصل نصیر سہ کہہ کر FIA کے ذریعے گرفتار کروایا اور اب جنرل افتخار بابر کو کہہ کر ISPR کے ذریعے اپنی بہو اور سمدھی کے حق میں بیان جاری کروا دیا۔