Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
احمد نورانی عمران خان کے دور میں خود عمران خان کی چالیس سال کی ٹیکس ریٹرن شائع کرے،اس کی ویب سائٹس بند نہ کی جائے ، لاتعداد وزراءکے بارے میں سکینڈل شائع کرے ، چلتی رہے۔شہباز شریف دور میں ایک ٹیکس ریٹرن لیک کرنے پر ویب سائٹ بند ، انکوائری شروع۔ سچ لیک کرنے پر ٹیکس اہلکار زیر عتاب