@OryaMaqboolJan | 957,421 followers
قمر جاوید باجوہ کو اس احسان کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کہ انہوں بائیس کڑور عوام کے دلوں سے ہر طرح کا خوف نکال دیا ۔ خوش رہیں ، آباد رہیںُ

Tweet Engagement Stats

Stats are based upon replies and quotes of this tweet

Engagement Map

Quotes
Replies
Retweets
Trendsmap

Replies and Quotes

Total of 208 replies and 45 quotes found
In reply to @OryaMaqboolJan
آپ کا نیا خواب کب آ رہا ہے، نئے آرمی چیف کے بارے میں؟
 
باجوہ کا یہ بھی احسان ہے کہ آپ کو ایکسپوز کردیا ۔۔۔ آپ کے سارے نقاب اتار دیے
 
سر آپکے ایک اور خواب کے چکر میں مجھ جیسے آپ کے خاکسار مریدوں نے ابھی تک نئے آرمی چیف صاحب کو مبارک باد نہیں دی، آج دودھ جلیبی کھا کر سوئے اور کوئی لچک دار خواب کی شرف حاصل کرکے صبح صبح ہمیں اگاہ کیجۓ گا- انتظار رہیگا 🙏
 
تین دن لھور میں نیازی خوشی میں گول گول گھوما
صدر صاحب بےخوف و خطر زمان پارک لڈیاں ڈالنے آٸے
یہ تم سے زیادہ کوٸی نہیں جانتا مشرف نے فوج کوکمزور کر دیا تھا نواز اور عمران نے ان کی اکھڑی ہوا بحال کی عمران جیسا مسخرہ سوشل میڈیا سے آگے نہیں
الیکشن کا اعلان ہو
ق لیگ یاد ہے
#نوائےسحر
 
In reply to @OryaMaqboolJan
ادھر اُدھر کی باتیں چھوڑیں نئے چیف کے بارے میں آپ کا خواب مارکیٹ میں کب آ رہا ہے؟
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
یہ وہ منافق المنکرین ہے جسے نبی پاک خواب میں بشارت دے گئے تھے قمر باجوہ کی
 
In reply to @OryaMaqboolJan
چہرے پہ سُنتِ نبوی سجائے کس دھڑلے اور بے شرمی سے یہ کذب بیانی کرتا ہے اسی سالار کو خوابوں اور بشارتوں کے سہرے پہنا کر اسی کذاب نے اعلیٰ ترین ہستیوں کا پسندیدہ قرار دیا تھا اب ہم گنہگار کہاں جائیں کہ ہمارے تو عالم بھی سب سے نچلے درجے کا ایندھن لگتے ہیں
 
جنابِ والا آپ غلط حقائق بتا رہے ہو۔۔ اس قوم کے دِلوں سے خوف اِک عاشق رسول ﷺ علامہ خادم حسین رضوی نکال کر گئے ہیں ۔۔
#imamkhadamhussainrizvi
 
In reply to @OryaMaqboolJan
وہ تو ٹھیک ہے سر پر نوے حافظ صاب بارے کوئی خواب شاب ؟ موتیاں آلیو کُج کرو
 
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_اسٹیبلشمنٹ_نامنظور
#وہ_کون_تھا
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اوریا مقبول جان بہت بڑا یوتھیا اور بہت بڑا فتنہ ہے
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
ہلاکو خان والا خوف عمران خان نے ختم کیا یہ صاحب کی تو منگول بننے کی پوری کوشش تھی
 
In reply to @OryaMaqboolJan
وہ کہتا ہے کے ریٹائر ہو کر میں گمنامی میں چلا جاؤں گا اس کو یہ نہیں پتا جو نواز شریف کو گمنامی کی زندگی نہیں جینےدے رہے جو ملک لوٹ کر کھا گیا، کیا اس کو جینے دیں گے جس نے ملک کا بیڑا ہی غرق کر دیا ہے بڑے بابو یہ قوم کبھی نہیں بھولے گی جہاں بھی چلے جاوُ عوام ہر چیز یادکروائےگی
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اوریا صاحب یہ آپکا پہلا ٹویٹ ہے جو میں نے لائک نہیں کیا ۔۔۔کیوں رہے یہ خوش اور آباد 😏😏😏
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اور آپ کے خواب آنا بند کروا دیئے۔ بائیس کروڑ عوام احسان مند ہے۔
 
In reply to @OryaMaqboolJan
شیطان مردود گمنامی میں رہتے ہوئے ہم سے روحانی تعلق جوڑنے اور گمراہ کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے اس لیے تمام مسلمان “اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ” کا ورد کثرت سے کریں
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
جلدی سے بیلجیم آئیں لوگ انتظار کر رہے ہیں
 
In reply to @OryaMaqboolJan
Q jhoot bolty ho budhyy agar 22 cror pti waly hen to baki partiyon ki awam kis mulk men hai??
 
In reply to @OryaMaqboolJan
آپ جھوٹبول رہے ہیں کیونکہ عوام کے دلوں سے خوف عمران نے نکالا ھے کیونکہ اب جتنی بھی مہنگائی ہو جائے عوام چوں بھی نہی کرتی، بلکہ حکمرانوں کو بہادر بنا دیا ھے ہمارے لاڈلے نے اب ہر چیز سو گنا بھی مہنگی کر دیں تو انہیں کوئی ڈر نہی ہوتا،
 
پاکستان زندہ باد
#یوم_نجات_29_نومبر
#وہ_کون_تھا
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
جن لوگوں نے 2019 میں باجوہ کو ایکسٹینشن دے کر تین سال مسلط رکھا ۔ وھی لوگ یوم نجات منا رھے ھیں
 
In reply to @OryaMaqboolJan
خوش نہی برباد رہے گا۔جو پاکستان کو لوٹا ھے اسکو گلے لگا لگا جے روے گا۔اس حرامخور کی زلت تب تک رہے گی جب تک زندہ رہے گا
 
In reply to @OryaMaqboolJan
جی بالکل۔ دو ہزار آٹھارا میں نیازی کو نصب کیا۔ تو قوم نے اس کی ببانگ دہل مٗخالفت کی
 
In reply to @OryaMaqboolJan
میں آپکی اس ٹویٹ کے پہلے حصے سے اتفاق کرتا ہوں۔ دعا ہے کہ باجوہ کو اللہ تعالیٰ اس دنیا میں ہی اس کے کالے کرتوتوں کی سزا دے۔ آمین
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
Awaam barbaad hui, wo be barbaad go
 
In reply to @OryaMaqboolJan
مجھ ایسا لگ رہا ہے جیسے آپ دل سے نہیں کہہ رہے
 
In reply to @OryaMaqboolJan
دوبارہ خوفزدہ ہونے کی تیاری کر لیں
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
خوش رہیں پر اپنے خرچے پہ۔۔۔
 
In reply to @OryaMaqboolJan
Ghamzada rahein Barbad rahein.
 
In reply to @OryaMaqboolJan
Apne Baap k bare mai aisa nai kehtay
 
In reply to @OryaMaqboolJan
چِچا!!! او چِچا۔
 
In reply to @OryaMaqboolJan
bilkul #یوم_نجات_29_نومبر
 
In reply to @OryaMaqboolJan
Aur apney kiye ka hisab isi jahan mein,isi mulk mein dein aik aam Pakistani ki tarha. Ameen SumAmeen 🙏
 
In reply to @OryaMaqboolJan
تم نے ہی خواب دیکھے تھے اب جب مولیاں کھا رہے ہو؟
 
In reply to @OryaMaqboolJan
وہ تو ٹھیک ھے سر لیکن سالا جو 12 ارب لیکر گیا اس میں میرے بھی 70 روپے ھیں میں تے لٹیا گیا
 
In reply to @OryaMaqboolJan
ابے او جھوٹے فراڈئیے ڈرامے باز بائیس کروڑ نہیں صرف چالیس پچاس لاکھ چوتئیے کہا کر اور یہی چالیس پچاس لاکھ پی ٹی آئی کے کتے اس ملک کا ناسور ہیں پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور بقا کے لئے اس ناسور کا اور اس کے تیرے جیسے غداروں سہولت کاروں کا خاتمہ ناگزیر ہو چکا
 
یہ بات❤️❤️❤️
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اور ان کے متعلق ایمانداری کا بھوت بھی اتروا دیا ھے
 
In reply to @OryaMaqboolJan
#یوم_نجات_29_نومبر. Shkur Allah ka
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اوریا مقبول جان صاحب نے باجوہ کو اشاروں میں بول کر بدعاء دی کہ تم جہاں رہیں ناخوش رہیں برباد رہیں 😅
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اب جلد ہی بیلجیئم 🇧🇪 میں DHA کا سنگ بنیاد رکھ دیا جائے گا. اربوں کا مالک میرا چوکیدار غیر سیاسی 🏠🏘️🏛️
 
In reply to @OryaMaqboolJan
قوم کو مبارک ہو۔ "پراجیکٹ عمران" نامی سازش کی مکمل شکست کے آثار نمایاں ہو گئے
 
In reply to @OryaMaqboolJan
وہ تمہارا خواب جو بشارتوں والا تھا اس کا کیا بنا؟
 
In reply to @OryaMaqboolJan
Imran khan ka shukar ada kara
 
In reply to @OryaMaqboolJan
باجے بجا کر سب نے دیکھا ہے باجوے کی بجانے کا مزہ زیادہ ہے
 
In reply to @OryaMaqboolJan
Ye abad rahay Tu Pakistani Tu khawar hi raheen gay inkoo inki auqat main rakhna hay aub say. Ye ceremony kiss khushi main aim 22 grade ka bastard gea aur dosra aya hay ceremony kiun ainda kay liye band honi chahiye ye aween sar pay charhaya huwa in #bastards ko.
 
In reply to @OryaMaqboolJan
Ye khouf hi to hai k 70% mulak pay GOVERNMENT hotay hove b apnay motalbat nahi manwa sakay aur roadon pay zaleel hovay
 
In reply to @OryaMaqboolJan
jani jo khwab aya tha uska Kia krna ab wo b bta do
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اپ نے غلط لکھا ناخوش رہے برباد رہے ہمیشہ یہ شخص۔
 
In reply to @OryaMaqboolJan
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اور عوام کی نیندوں سے خواب بھی نکال دیئے۔
 
In reply to @OryaMaqboolJan
#یوم_نجات_29_نومبر
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
منافق انسان! آپ نے تو کہا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دوبارہ آرمی چیف بنانے کی بشارت خواب میں کی تھی۔۔۔۔یاد ہے نا!
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اوریا صاحب یہ غلط بات ہے یہ میر لاٸن تھی اپ نے پہلے لکھ دی ۔۔😢
 
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
سر وی خواب والے باجوہ صاحب یہی تھے یا وہ ابھی آنے ہیں.. رہنمائی کریں قوم کی..
 
In reply to @OryaMaqboolJan
 
In reply to @OryaMaqboolJan
 
جے اینا ای خوف نکلیا ہے تو کچھ کہہ کہ دکھا کرنٹ چیف کے بارے میں نام لے کر😂🤣
 
In reply to @OryaMaqboolJan
یہ وہی خواب والے باجوہ کا زکر خیر ہورہا ہے نا۔؟
 
In reply to @OryaMaqboolJan
جنرل باجوہ قوم آپکو کبھی گمنام نہیں ہونے دے گی۔ آپکے احسانات کا بدلہ چکاتی رہے گی۔ آپ کہیں بھی پاکستانیوں کو نظر آئے تو وہیں آپکو خراج تحسین پیش کر دیا جائے گا۔
 
In reply to @OryaMaqboolJan
#خس_کم_جہاں_پاک
 
یہ بات آپ نے بالکل صحیح کی ہے
 
 
 
 
احسان فراموش انسان نیازی اور عمرانڈلز یوٹیوبرز سے ذلیل وخوار ہوکر ان سے غیرت والا جوش نکال دیا
 
پاکستان کو برباد کرنے والے اس بدبخت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرنا ایسا ہی ہے جیسے شیطان کو سلام کرنا یہ پاکستان کا غدار ہے امریکی کتا ہے اور انڈیا کا یار ہے یا اللہ اس کو نیست و نابود کر دے اس کے خاندان میں کیڑے پڑیں
 
In reply to @OryaMaqboolJan
ناعاقبت اندیش منافقت کے قطب مینار وہ تم ہی تھے نہ جس کے خوابوں میں روز باجوہ آتا تھا اور تم گھٹیاپن سے بھی آگے جا کر بشارت سناتے پھرتے تھے
 
 
 
 
 
ہم لے کر رہینگے آزادی، تیرا باپ بھی دے گا آزادی، ہم چھین کے لینگے آزادی۔ انشاءاللہ

پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ، عمران خان کے سنگ.
آزاد خودمختار پاکستان ذندہ آباد۔

@OfficialDGISPR
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#PakistanUnderFascism
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
 
In reply to @OryaMaqboolJan
عاصم منیر کا خواب آیا تھا کہ نہیں؟
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
🇵🇰امید صبح۔۔۔غریب عوام ا🇵🇰ایکسپائرڈ أنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیاں اور ڈنڈے سوٹے اور ننگا 🤣تڑنگا پالیسی سے تھک چکی ہے۔۔سو لوگ نیا زمانہ نۓ صبح شام پیدا کر کےانتظار میں ہیں۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 dedicated to mr.hafiz asim munir sb COAS🇵🇰
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
عوام کنفیوژن کے شکار ہیں کہ پاکستان برباد ہونے کا غم منائیں یا تیرے جانے کا جشن منائیں ۔
 
In reply to @OryaMaqboolJan
یہ احسان باجوہ صاحب نے نہیں بلکہ قدرت نے اللہ سبحانہ و تعالٰی عز وجل نے کیا ہے پاکستان ایک معجزہ کے طور پر دنیا کے نقشے پر وجود میں آیا تھا یہ ملک ایسے کسے نتھو خیرے کے ہاتھ سے ختم نہیں ہو سکتا جب تک اللہ تعالٰی کی مرضی نہ ہو
 
In reply to @OryaMaqboolJan
یہ وہی جنرل باجوہ نہی جس کے متعلق بشارت ملی تھی،،،،،،،،،!!! لکھ دی لعنت تیرے جیسے کمینوں پہ،،، کیسی کیسی شکل میں اللہ نے #پاکستان کو عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے، اگر وہ شکل دیکھنی ہو تو، آئینہ دیکھ لینا
 
 
In reply to @OryaMaqboolJan
#یوم_نجات_29_نومبر #خنزیر_ڈیزل #یوم_دفع #JusticeForArshadSharif #باجوہ_غدار #وہ_کون_تھا #کانادجال_پٹواریوں_کاباپ #bajwa_traitor #گمناہی_نہیں_بدنامی
 
قمر جاوید باجوہ کا احسان ھے سب کو ساتھ کیا پی دیم کو اور جنازہ نکالا
 
In reply to @OryaMaqboolJan
سر مجھے تو لگتا ہے دلوں سے عزت نکالی ہے۔
 
In reply to @OryaMaqboolJan
انشاءاللّٰہ نہ ہی خوش رہیں گے اور نہ ہی آباد رہیں گے ۔ ایک ایک آنسو کا حساب دیں گے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
 
In reply to @OryaMaqboolJan
اور تمہارے پیغمبری خواب کی وجہ سے بھی۔۔۔
 
In reply to @OryaMaqboolJan
خوف نہیں وہ عقیدت نکال دی جو پاک فوج کے ساتھ عوام کو تھی۔
 
Over 156 replies and quotes not shown

Retweeters

10,380 retweeters not shown
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.