Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
شہباز شریف کا سب سے بڑا محسن قمر جاوید باجوہ ہے جس نے اسکی ناکام حسرت پوری کی اور وزیر اعظم بنوا دیا ۔ بیچارے کی دن رات کی محنتوں کا پھل سمیٹنے کوایک شاہزادی تیار ہوچکی تھی۔ خاندان میں کون تھاجو نون لیگ سمیت تیرہ پارٹیوں کو اسکی وزارت عظمی پر راضی کرتا۔غیروں کے کرم اپنوں کے ستم