Analyse @OfficialDPRPP's tweets
@OfficialDPRPP
| 1,276,674 followers
پاکستان اورانگلینڈ کے مابین پہلے ٹیسٹ سے قبل پریکٹس سیشن کا آخری دن، سی پی اوراولپنڈی ٹریفک انتظامات کی خود نگرانی میں مصروف۔پریکٹس سیشن کے دوران 3000 سے زائد افسران و اہلکارسکیورٹی اورٹریفک کےفرائض سرانجام دےرہے ہیں۔ٹیمزاور میچزکی سکیورٹی کےفول پروف انتظامات یقینی بنائےجا رہےہیں https://t.co/qlGLX1OvYm