Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
لگتا ہی پی ڈی ایم کے پاس اب عدم اعتماد والے آپشن پر ارکان پورے نہیں ، مایوسی میںُ پی ٹی آئی کے پارلیمانی اجلاس سے امیدیں لگالیں ۔ اس وقت کون بے وقوف وہاں بول کر آئیندہ الیکشن میں اپنا مستقبل تاریک کرے گا
نون کی جانب سےPTI کے25MPAs کو اسمبلی کی تحلیل کی مخالفت کےلیےتیار کیاجارہاہے،انکوکہاگیاہےکہ پارلیمانی پارٹٰی اجلاس میں اسمبلی تحلیل کی مخالفت کریں،PTI کی مرکزی قیادت اورپنجاب کےچند رہنماوں کی رائے بھی تقسیم.مرکزی قیادت اسمبلی فوری تحلیل جبکہچند صوبائی وزراٰ جنوری فروری میں چاہتے pic.twitter.com/v9UXAO89Zc