Analyse @ColhashimDogar's tweets
@ColhashimDogar
| 239,048 followers
بالکل بھی درست نہیں۔ پی ٹی آئ کے تمام ممبران صوبائ اسمبلی چئیرمین عمران خان کی قیادت میں متحد ہیں۔ جو لوٹے تھے وہ تو پہلے ہی پیا دیس سدھار چکے۔ اس معاملے میں اہم بات یہ ہے کہ وزیراعلی کی ایڈوائس کے بعد ممبران اسمبلی کے استعفوں کی ضرورت ہی نہیں https://t.co/qv1UWa5o8p