Analyse @ColhashimDogar's tweets
@ColhashimDogar
| 239,048 followers
بلاول بھٹو کو ایک کتاب ضروری لکھنی چاہئے۔ “کارنامے نانا اور ماما کے”.
چھوڑیں زرداری صاحب کی پانچ سالہ صدارت اور سندھ میں لگاتار پندرہواں سال حکومت میں۔ بلکہ زرداری صاحب، سائیں قائم علی شاہ اور مراد علی شاہ کو تو نوٹس جاری کریں ان غریبوں کا تو نال لینا بھی پسند نہیں کرتے آپ