Analyse @OfficialDPRPP's tweets
@OfficialDPRPP
| 1,276,674 followers
پاک انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ سیریز کا انعقاد، راولپنڈی پولیس کے میچ کے دوران سیکورٹی اور ٹریفک کے موثر اقدامات۔پنجاب پولیس کے 5000 سے زائد افسران و اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔سی پی او راولپنڈی https://t.co/FqbLNgyRGO