Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
جن لوگوں نے امریکہ کے رجیم چینج پروگرام کا حصہ بن کر جنرل باجوہ کی سرکردگی میں امریکی خواہشات کی تکمیل کی ، روس نے ان کے منہ پردرست طمانچہ مارا ہے ۔ اب جاؤ اپنے آقا امریکہ سے سستا تیل خرید کر لاؤ ،بڑا کہتے تھے Beggars are not choosers ۔
Moscow:— Russia declines Pakistan's request to seek Russian oil at 30-40% discount, says it can't offer right now.