Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
@OryaMaqboolJan
| 1,356,833 followers
فرانسیسی ادبی کانفرنس کا دعوت نامہ انگریزی میں یا انگریزی ادبی کانفرنس کا دعوت نامہ فرانسیسی زبان میں جاری کرنے کی کسی میں ہمت ہے ؟ لیکن اس بدقسمت قومی زبان اردو کی عالمی کانفرنس کا دعوت نامہ انگریزی میں جاری ہوتا ہے ۔ زبان مرتی نہیں ،اسے اسکے نام نہاد پہرے دار مار دیتے ہیںُ https://t.co/wNetoZ3Vdc