Analyse @fawadchaudhry's tweets
@fawadchaudhry
| 6,370,289 followers
عمران خان کو نیب نے طلب کیا ہے کہ القادر یونیورسٹی کیوں بنائ؟ نیب کو ایونفیلڈ کی اربوں کی جائیداد سے کوئ دلچسپی نہیں سوہاوہ جیسی پسماندہ تحصیل میں یونیورسٹی کیوں بنائ بہت بڑا جرم ہے، یہ ناکام نظام انصاف روزانہ ہمارا منہ چڑاتا ہے اور اب ہم چڑ رہے ہیں https://t.co/CGJytkVvwP