Analyse @AliHZaidiPTI's tweets
@AliHZaidiPTI
| 1,689,918 followers
سندھ لال ہے! ہماری مٹی،اجرک،ٹوپی، ہمارا قلندر سب لال ہیں۔
اس صوفیوں کی دھرتی نے ہر ایک کو خوش آمدید کہا ہے۔
مگر افسوس کہ زرداری مافیا نے اسے ظلم و ستم کا نشانہ بنا رکھا ہے!
لیکن سندھ ہمیشہ جابر کے خلاف اٹھا ہے!
آج دوبارہ وہ وقت آن پہنچا ہے!
#SindhiCultureDay2022 #SindhCultureDay