Analyse @uaeembassyisb's tweets
@uaeembassyisb
| 64,416 followers
اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفیر جناب حمد عبيد الزعابی نے سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر کہا: سندھ میں ایک متنوع اور مربوط ثقافت ہے، سندھی عوام نے ایک امن پسند اور رواداری پر مبنی معاشرہ تشکیل دیا ہے۔ امارات برادر سندھی اور پاکستانی عوام کے لیے امن وخوشحالی کا خواہاں ہے https://t.co/fzWn5gL78q https://t.co/jYcSiiFWeN