Analyse @syed_maazuddin's tweets
@syed_maazuddin
| 3,931 followers
عمران خان کی حکومت گرانے پر جو سخت ردعمل آیا اسکی ایک وجہ یہ ہے:
عمران خان عوام میں نکلے اور اپنا مؤقف پیش کیا۔ انہوں نے ۲۲ سال جدوجہد کر کے عوام کی طاقت سے اقتدار لیا تھا، اب بھی وہی راستہ اپنایا۔
شریف/بھٹو خاندان اقتدار سے نکل کر ملک چھوڑ جاتے ہیں اور ڈیلیں کر کے واپس آتے ہیں۔ https://t.co/fG8kD5Tybt