Analyse @PTIofficial's tweets
@PTIofficial
| 10,021,779 followers
ہم نے تو صرف کتابوں میں پڑھا تھا کہ پہلے لیڈر خود مشکلات کا سامنا کرتا ہے اور پھر کارکنان کو اس کا سامنا کرنا پڑھتا ہے مگر عمران خان نے یہ کر کے دکھایا،خود گولیوں کا مقابلہ کیا اور مخالفین کے ہر طرح کے ہتھکنڈے کا مقابلہ کیا- آج عمران خان کی مقبولیت بتدریج بڑھ رہی ہے۔ @Ehtesham_AD https://t.co/srKJosG8yE