Analyse @Ghummans's tweets
@Ghummans
| 1,064,596 followers
میڈیا میں چند دوست شہید ارشد کے کام کے حوالے سے معترض تھے اور ہیں۔ دو دہائیوں سے زیادہ عرصہ ارشد کو بہت قریب سے دیکھا۔ وہ صحافت دل سے کرتا۔ بغیر کسی لالچ اور خوف کے۔ وہی کرتا جو وہ ٹھیک سمجھتا۔ کچھ لوگوں کے نزدیک وہ بہت ضدی تھا۔ اگر کسی بات پر اڑ جاتا تو دنیا ادھر کی ادھر ہو ،،،