Analyse @irrevocable005's tweets
@irrevocable005
| 910 followers
21 سالہ خوبرو گبھرو نوجوان محمد اویس،تعلق گوجر خان سے،کمر درد کا علاج کروانے راولپنڈی کے قائداعظم انٹرنیشل اسپتال میں داخل،قصاب ڈاکٹروں نے کمر کی بجائے دل کا آپریشن کر دیا اور ہمیشہ کیلئے دل کا دھڑکنا بند ۔
محمد اویس کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا ورثاء نے گاوں رابطہ کرکے قبر ? https://t.co/FFIOpbOFze
محمد اویس کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا ورثاء نے گاوں رابطہ کرکے قبر ? https://t.co/FFIOpbOFze