Analyse @imshee67's tweets
@imshee67
| 58,469 followers
پی ٹی آئی کے باطل پروپیگنڈہ کی اٹھان اسقدر اونچی تھی کہ برطانوی اخبار ڈیلی میل بھی اس سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا، لیکن سچ سچ ہوتا ہے اور ایک دن فتح سچ کی ہوتی ہے، PTI کا جھوٹ آخرکار زمین بوس ہوا اور ڈیلی میل نے @CMShehbaz صاحب سے معافی مانگ لی.
#DailyMailApology https://t.co/ktQsd4Dnq3
#DailyMailApology https://t.co/ktQsd4Dnq3