Analyse @ShafiqueArajput's tweets
@ShafiqueArajput
| 49,221 followers
ایک اور معافی مانگنے کا وقت آنے والا ہے۔ عمران نیازی نے ایک جھوٹا الزام لگایا تھا کہ اس کو پانامہ لیک سے پیچھے ہٹنے کے لئے رشوت کی پیشکش کی تھی۔ جس پر میاں شہبازشریف نے ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا ہوا ہے۔ عمران نیازی کے بھاگنے کا راستہ مسدود ہو گیا ہے۔
#DailyMailApology https://t.co/TQRQB1Kdv2
#DailyMailApology https://t.co/TQRQB1Kdv2