Analyse @ptioswabi's tweets
قوم سوگ میں ہیں۔ اس نااہل سرکار کی نااہلی سے کل 80 گھر اجڑ گئیں۔ بچے یتیم ہوگئے لیکن اس نااہل سرکار کو عوام کی کوئ فکر نہیں ہے، انکی ترجیحات دیکھیں عوام کس درد سے گزر رہی ہے اور یہ مخالفین کو دبانے میں لگے ہوئے ہیں۔ یہ قوم یہ کبھی نہیں بھولے گی۔
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
