Analyse @ptioswabi's tweets
2022 جون میں اچانک ملاکنڈ میں طالبان آگئے اور لوگ کھڑے ہوگئے۔ ہمیں خوف تھا کہ یہ ایک نئ دہشت گردی کی لہر ہے جو بہت تشویشناک ہے۔ ہم نے کہا کہ کور کمانڈر سے بات کریں اور اس کا حل نکالیں۔ لیکن اس موجودہ حکومت نے اس میں کوئ دلچسپی نہیں لی۔ عمران خان
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ
#انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ