Analyse @ptioswabi's tweets
اس ملک میں آئین اور قانون کے ساتھ سنگین مذاق ہورہا ہے۔ اس فسطائیت سے ملک کبھی بہتری کیطرف نہیں جائیگا بلکہ انتشار بڑھے گا۔ اسطرح کا سلوک تو بنانا ریپبلک میں نہیں ہوتا جو ایک جمہوری ملک میں سیاست دانوں اور حق سچ کیلئے آواز اٹھانےوالوں کیساتھ ہورہا ہے کیا جارہا ہے۔