Analyse @PTIofficial's tweets
@PTIofficial
| 10,021,779 followers
اسلام آباد میں ”احساس پروگرام“ کے ذریعے ریڑھیاں حاصل کرنے والے غریب ریڑھی بانوں کیخلاف شرمناک آپریشن
درجنوں ریڑھیاں تباہ و برباد، سرکاری عملہ فروخت کیلئے رکھا گیا سامان بھی لے اڑا
کمزوروں اور غریبوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا غیرانسانی اور قابلِ مذمت عمل ہے، عمران خان https://t.co/WPLLrRe863