Analyse @ChParvezElahi's tweets
میں خود زمان پارک پہنچا تو یہاں پولیس نے جو ظلم و تشدد کیا وہ صاف نظر آ رہا تھا، یہاں تجاوزات کی کون سی ریڑھیاں یا سبزی کی دکانیں تھیں، میں اس کٹھ پتلی نگران حکومت سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ کیا کوئی فلسطین ہے یا مقبوضہ کشمیر جہاں دن دہاڑے گھروں میں گھس کر تشدد کیا گیا۔