Analyse @ChParvezElahi's tweets
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سےملاقات۔ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملک میں امن و امان کے حوالے سے مشترکہ طور پر ملکر چلنے پر اتفاق کیا۔اس موقع پر سینیٹر پرنس احمد عمر احمد زئی،سینیٹر منظور احمد کاکڑ،سینیٹر عبدالقادر اور محمد نعمان خان بھی موجود تھے۔ https://t.co/sr0EUMpxiC