Analyse @BBhuttoZardari's tweets
@BBhuttoZardari
| 5,178,082 followers
جو بیج پچھلی حکومت نے بوئے، آج ہمارے ملک کو آگ اور خون میں دھکیل رہے ہیں۔ بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی نے مادرِ وطن کے امن کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، وہ پاکستان کے بہادر بیٹے تھے، ان کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ دہشتگردوں کو جڑ سے ختم کریں گے۔ https://t.co/A3QJZQQ84N