Analyse @SHABAZGIL's tweets
@SHABAZGIL
| 4,471,968 followers
یہ ارسلان تاج گھمن ہے۔ ایک مڈل کلاس گھر سے۔ سیاست میں آنے کا خواب دیکھا۔ دلیر ہے۔ ایمان دار ہے۔ قابل ہے۔ وفادار ہے۔ لیکن اسکو دہشت گرد قرار دے دیا۔ مڈل کلاس سے ہے اس لئے اشرافیہ نے اس کا جیل میں سفر اور بھی مشکل بنا دیا۔ https://t.co/wYj2HIVxYh