Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
@OryaMaqboolJan
| 1,356,833 followers
محمد عمر شیخ سابقہ سی سی پی او لاھور ، ایک درویش صفت پولیس آفیسر جس نے رشوت خور اور قبضہ مافیا والے پولیس انسپکٹروں کو قید کرنے کی رسم شروع کی ۔ اللہ کے دربار میں جاپہنچا ، الللہ اس کی خطائیں معاف فرمائے اور اسے اعلی علین میں جگہ عطا فرمائے https://t.co/orxx2LQ1rc