Analyse @ChParvezElahi's tweets
سابق وفاقی وزیر بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ، سابق ارکان اسمبلی حاکم علی بھٹی، مامون تارڑ، فیصل سعود بھٹی، عبداللہ یوسف وڑائچ، نگہت محمود، مہناز سعید، عبداللہ فیصل، منظور وڑائچ اور جہانزیب رشید سے ملاقات۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ https://t.co/OTr2Tt9NpX