Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
@OryaMaqboolJan
| 1,356,833 followers
پنجاب کا آئی جی پولیس اسقدر نجومی صفت ہے کہ الیکشن کمیشن کے ساتھ اس کی آٹھ فروری 2023کی میٹنگ میں اس نے سیکورٹی خطرات بتاتے ہوئے آٹھ دن بعد سولہ فروری 2023کو جعفر ایکسپریس پر ساہیوال میں ہونے والے دھماکے کا بھی بتا دیا ۔۔واہ واہ واہ https://t.co/Tny1H6LEKk