Analyse @Zarkawaa's tweets
شاعر اس شعر میں فرما رہے ہیں کہ جیسے جسٹس قاضی نے شریف خاندان کو حدیبیہ جیسے اوپن اینڈ شٹ کیس میں بچایا، ایسے ہی وہ میری پارٹی کو الیکشن جتوا کر دیں۔
شاعر کا یہ بھی کہنا ہے کہ جسٹس قاضی اب آخری امید ہیں کیونکہ الیکشن کمیشن، اسٹیبلشمنٹ اور میڈیا سے الیکشن مینج نہیں ہو پا رہا۔ https://t.co/uyPaIUfESR