Analyse @PTIofficial's tweets
لاہور کی عوام پر ایف آئی آر درج ہونی چاہئے ہر حربہ استعمال کیا حکومت نے لیکن عوام نے ناکام بنا دیا،ہر چیز کی گئی عوام کو روکنے کیلئے بارش میں بھی لوگ مینار پاکستان آئے اور بیٹھے لمبی قطاریں لگی رہی ساری دفعات عوام پر لگا دیں اب۔ایاز امیر https://t.co/Z22xkfnluH